ھمیں ساتھہ ساتھہ چلنا تھا
ساتھہ ساتھہ رہنا تھا
ھمیں ایک گھر بنانا تھا
مجھکو جس کو ساجن کہکر پکارنا تھا
مجھے دروازے پر تیرا انتظار کرنا تھا
اگر تم دیر سے آتے تو مجھے روٹنا تھا
تم مجھکو مناتے میں مان جاتی
میں دھیرے دھیرے ہنستی
تماری آنکھوں میں دیکھتی
بہت سی آنکہی باتوں کو ھم نے الفاظ دینے تھے
بارش کے موسم میں تمارے ساتھہ بیگنا تھا
چاند رات کو چاند اور تمیں
دونوں کو ساتھہ دیکھنا تھا
کاش ایسا ممکن ھوتا