ھوش کا کتنا تناسب ھو بتا دے مجھ کو

Poet: By: Rania Ch, Lahore

ھوش کا کتنا تناسب ھو بتا دے مجھ کو
اور اس عشق میں درکار ھے وحشت کتنی؟

دیکھ یہ ھاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ھے مقدر میں؟ محبّت کتنی؟

Rate it:
Views: 2323
10 Dec, 2016