ہائے! ہم کتنے اکیلے اکیلے اکیلے ہیں

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

پتھروں کی پوجا میں بڑے دکھ جھیلے ہیں
محبت کے سکھ میں چھپے دکھوں کے میلے ہیں

محبت صحرا تنہاہ ہی بھٹکنا پڑتا ہے
جس دل میں جھانکوں سب دل جلے ہیں

زندگی اک بہتا دریا ہے رکے گا نہیں چلتا رہے گا
ہائے! ہم کتنے اکیلے اکیلے اکیلے ہیں

اب پچھتاتے ہیں کیوں دل لگا بیٹھے کیوں محبت کر بیٹھے
اس جہاں میں تو بس آنسوؤں کے ریلے ہیں

Rate it:
Views: 500
13 Sep, 2013