ہاتھوں کی لکیریں

Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachi

آسمان کو چھو لینا ہے
پھر سے جی لینا ہے
اگر نہیں مقدر میں وہ
ہاتھوں کی لکیروں کو بدل دینا ہے

Rate it:
Views: 449
23 Nov, 2018