ہاں بجھنے لگا ہوں

Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachi

کئی بار آزمایا زندگی نے
پھر بھی امیدِ جاں ہوں
ہاں چراغِ سحر سا ہونے لگا ہوں
جلا ہوں بہت مگر
اب بجھنے لگا ہوں

Rate it:
Views: 434
25 Nov, 2018