ہجر کو موت آئیگی
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwalaجب حوصلے ہارنے لگیں
جب ہمت توٹنے لگے
اِک دے کے دیدار
مسکرا دینا مسکرا دینا
زمانے کا ذکر نہ کر
زمانے کی فکر نہ کر
تجھے پانا ہے ہر حال
چاہے کچھ بھی ہو
میری دعائیں مضبوط ہیں
میری وفائیں مضبوط ہیں
میرا ایمان مضبوط ہے
ہر ارمان مضبوط ہے
میرا خدا ساتھ ہے
میری رائے عشق میں
دعائیں بے کار نہیں جائینگی
تُم جو ساتھ ہو جاناں!
تو دریا عبور ہونگا
پہاڑ مصیبتوں کا
انشاء اﷲ چُوڑ ہونگا
ہجر کو موت آئیگی
حاصل وصال ضرور ہونگا
ضرور ہونگا
ضرور ہونگا
More Love / Romantic Poetry






