ہر بات کو اسطرح جو ہنسی میں اڑا رہے ہو

Poet: mubin uddin ansari By: mubin uddin ansari, bhopal

ہر بات کو اسطرح جو ہنسی میں اڑا رہے ہو
دیکھنا یہ ہنسی تمہیں ایک دن بھاری پڑیگی

ہم تو کسی طرح سنبھل ہی جائینگے مبین
اس راہ میں جان تمہیں گنوانی پڑیگی
 

Rate it:
Views: 460
20 Jan, 2012