ہر بات کے بہانے
Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahoreڈھونڈتے ہو صنم ہر بات کے بہانے
ہو جاتے ہیں ہم تیرے بن دیوانے
دیکھتے ہیں کھبی تجھے دور سے ہم
اور آ جاتے ہیں کھبی در پہ تجھے بلانے
ہے اتنا حسین چہرہ کہ دیکھتا ہی رہ جائوں
کتنے ترستے ہیں تیری صورت کو نہ جانے
بھول گئے ہو تم دن رات کی ملاقاتیں
کھبی ہم تھے اپنے اب لگتے ہیں بیگانے
کھو گئے ہو کس سوچ میں شاکر
سوچو نہ ایسے چلتے ہیں اسے منانے
More Love / Romantic Poetry






