میرے خوابوں میں میرادلبر آتا ہے ہر روز وہ لینے میری خبر آتا ہے مجھے جب بھی ملتا ہے وہ ستمگر میراتن من چاہ سےبھر جاتاہے میرے ذہن پہ وہی ہےچھایا ہوا مجھےہرجانب وہی نظر آتا ہے