ہر سو بس تُو ہی تُو ہے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

تُو چاند ہے
یا چاندنی ہے
پھول ہے
یا خوشبو ہے
تُو تمنا ہے دل کی
یا کوئی آرزو ہے
حسرتوں کے انبار میں
شاید کوئی جستجو ہے
تُو جو بھی ہے
بڑی دل جُو ہے
سمجھ میں نہیں آتا
یہ کیسی گو مگو ہے
رب کی قسم
ہر سو بس تُو ہی تُو ہے
 

Rate it:
Views: 766
30 Jun, 2009