ہر طرح سے میرے پیار کے قابل ہے تو

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں اک مسافر میری منزل ہے تو
میں تیرا شاعر میری غزل ہے تو

اور کوئی میری آنکھوں کو بہاتا نہیں
ہر طرح سےمیرے پیار کے قابل ہےتو

Rate it:
Views: 302
05 Jul, 2011