Add Poetry

ہر طرف ان کے جلوے ہیں

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

غم الفت کے عجیب سلسلے ہیں
جو نہ ہوں ختم ایسے فاصلے ہیں

ملتے نہیں منزلوں کے نشاں لیکن
رواں دواں عشق کے قافلے ہیں

جب سے دیکھا ھے انہوں نے الفت سے
بڑے مشکل اب زندگی کے راستے ہیں

کیسے رہو گے جدا ان سے دور رہ کر
ہر طرف محفل میں ان کے جلوے ہیں

Rate it:
Views: 458
13 Apr, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets