تھام لو آ کر کہ بہت خالی ہاتھ ہیں میرے مت جاؤ چھوڑ کر کہ آخری سانس ہیں میرے تم پاس ہوتے ہو تو دل جی ُاٹھتا ہیں مجھے تنہا نا چھوڑوں کہ تنہایوں سے اختلاف ہیں میرے یہ کیسی بات ہیں کہ تم دور رہ کر بھی ہر پل ساتھ ہو میرے