ہرجائ میرے محسن
Poet: Seema Wali By: Seema Wali, rawalpindiتیرے بن کیسے جیتی ھوں تمھیں جی کر دیکھاؤں گی
یہ زھر کڑوا تو ھے مگر پی کر دیکھاؤں گی
میں ان میں سے نھیں جو ٹوٹ کر بکھر جاے سیمی
تو زخم لگاء ستم گر میں سی کر دیکھاؤں گی
More Love / Romantic Poetry






