Add Poetry

ہرکوئی مجھ سے پرایا ہو گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہر کوئی مجھ سےپرایاہوگیاہے
یہ کیا ستم میرےخدایا ہو گیا ہے

کسی کی چاردن کی دوستی میں
ہماری جیب کا صفایا ہو گیاہے

کسی دل میں جگہ نہیں ملتی
اب بڑامہنگا کرایہ ہوگیا ہے

اب کیسے کسی کودیوانہ بناؤں
ختم سارا سرمایہ ہوگیا ہے

Rate it:
Views: 280
21 Oct, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets