ہم انہی پہ فدا ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم انہی پہ فدا ہیں
جوہم سےخفا ہیں
ان کا خیال آتےہی
لگتاہےدل کی نداہیں
یہ درد لا علاج نہیں
اس کی وہی دواہیں
میری دنیا میں چلےآؤ
تمہارےبن ہم تنہا ہیں
دو جسم اک جان ہیں ہم
مگردنیاکی نظرمیں جداہیں
More Love / Romantic Poetry






