ہم اور تم تم اور ہم ندی کے دو کنارے کہاں یہ میری آنکھیں اور کہاں خواب تمہارے جہاں فاصلے ہوں اتنے وہاں یہ آنسو کیا کریں بیچارے زندگی سے کوئی طلب نہیں اب جب سے تم کو ہارے ہم اور تم تم اور ہم ندی کے دو کنارے