خُود غرض نہیں بے مطلب ہیں بے لوث مُحبت کرتے ہیں وہ اِس دُنیا سے ڈرتے نہیں جو عِشق مُحبت کرتے ہیں خُود غرضوں کی اِس دُنیا میں مَت کر شامِل مجھ کو تو درؔاز دِل تو کیا تمہیں جان بھی دے دیں ہم اِتنی مُحبت کرتے ہیں