ہم بھی کسی سے دل لگا بیٹھے ہیں اپنا چین وسکون گنوا بیٹھے ہیں اس کے آنے کا ہمیں انتظار ہے راہوں میں نظریں بچھابیٹھےہیں جس کےہجرمیں جان پہ بنی ہے اسی سے وصل کی امیدلگابیٹھےہیں اس کی ہر ادا زمانے سے جدا ہے جس کی خاطردنیابھلا بیٹھےہیں