ہم تیری جستجو کرتے ہیں جاناں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم تیری جستجو کرتے ہیں جاناں
تجھے پانے کی آرزو کرتے ہیں جاناں
کوئی اور میری آنکھوں کوجچتا نہیں
تیری ہر ادا پہ ہم مرتے ہیں جاناں
جب تیری یادیں مجھےستاتی ہیں
پھر ملنے کی دعا کرتےہیں جاناں
More Love / Romantic Poetry






