ہم جب ان کو یاد کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم جب ان کو یاد کرتےہیں
پھرہم آہ پہ آہ بھرتےہیں
روروکرجب تھک جاتےہیں
پھرجا کر کچھ لکھتےہیں
وہ بےخبر یہ بات کیا جانے
ہم اسےکتنا پیار کرتےہیں
روبرو وہ اقرارتو نہیں کرتا
کہ ہم اسکےدل میں بستےہیں
اپنےپیار کا جب آغازکرتےہیں
پھراصغر کب انجام سےڈرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






