ہم جب بھی کوچہ یار میں جاتے ہیں
کوئی نا کوئی زخم کھا کر گھر آتےہیں
جانتے ہیں کہ پھر بھی وہاں جانا ہے
اسی لیے ہم کبھی قسم نا کھاتےہیں
جب بھی کسی کواپنی روداد سناتےہیں
پھر وہ اپنے آنسو روک نا پاتے ہیں
ہماری جانب کوئی پیار سےدیکھےاگر
ایسےلوگوں کو زندگی بھرنابھلاتےہیں
لگتا ہے وہ کسی کام میں مصروف ہیں
اب خوابوں میں ذرا کم نظر آتے ہیں