ہم جب بھی ان سے عرض حال کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم جب کبھی ان سےعرض حال کرتےہیں
خود روتےہیں اورانہیں پرملال کرتےہیں
ہم ان کی نوازشیں بلا کیسے بھلا دیں
اب پہلےسے زیادہ میراخیال کرتےہیں
جب کبھی شدت غم ستاتی ہے انہیں
ًمجھےدکھوں میں شریک حال کرتےہیں
کچھ ایسےپیارے لوگ بھی ہوتےہیں
جو خدمت خلق کی قائم نئی مثال کرتےہیں
ایسی نیک سیرت بخشی ہی مولا نے اسے
وہ جو بات بھی کرتےہیں کمال کرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






