میری نظر میں تیرا بڑااعلی مفام ہے
تو میرے لیے خاص ہے نا کےعام ہے
میں تم سےبے پناہ محبت کرتا ہوں
کیا اس بات میںبھی کوئی کلام ہے
ہم جب بھی کسی سےپیار کرتے ہیں
پرواہ نہیں کرتےکےکیاہونا انجام ہے
میں کسی اور کا تصور بھی کیسےکروں
میرے لبوں پہ ہر پل رہتا تیرا نام ہے
یہ تو سب کچھ اس دوست کی نذر ہے
کانوں میں رس گھولتا ہوا جس کا نام ہے