ہم جن پہ فدا ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم جن پہ فدا ہیں
وہی ہم سےجداہیں

میرادردلاعلاج نہیں
اس کی وہی دواہیں

Rate it:
Views: 290
26 May, 2016