ہم رات بھر تیرے آنے کی تسلی دل میں بسا کے سوئے

Poet: شکیلہ احمد By: شکیلہ احمد , Pindi Bhattian

ہم رات بھر تیرے آنے کی تسلی دل میں بسا کے سوئے
صبح ہوئی تو تجھے نہ پا کر آنسو بہا بہا کر روئے

Rate it:
Views: 130
12 Jun, 2025