ہم زندگی سے خفا ہوئے

Poet: نادیہ خان By: Nadia khan, rawalpindi

تجھ سے جدا ہوئے تو ہم زندگی سے خفا ہوئے
زندگی نے ساتھ دیا پھر ہم کیوں بے وفا ہوئے

Rate it:
Views: 357
20 Nov, 2016