ہم سچّے تھے--- ہم سچّے تھے
Poet: UA By: UA, Lahoreتم ہم کو جھوٹا کہتے رہے
ہم سچّے تھے--- ہم سچّے تھے
ہم دنیا داری ہار گئے
اور دِل کی بازی جِیت گئے
تم دنیا داری جِیت گئے
اور دِل کی بازی ہار گئے
تم ہم کو جھوٹا کہتے رہے
ہم سچّے تھے--- ہم سچّے تھے
More Love / Romantic Poetry






