ہم غریبوں سے کوئی محبت نہیں کرتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, birmingham

ہم غریبوں سےکوئی محبت نہیں کرتا
میں پھر بھی کسی سےشکایت نہیں کرتا

اس کی ایک مسکراہٹ کو ترستا ہوں
نا جانے کیوں وہ یہ سخاوت نہیں کرتا

مجھےاس سے محبت تو بہت ہےلیکن
اسے یہ بات کہنے کی جسارت نہیں کرتا

میرےدل و نظر میں صرف وہ بسےہیں
کسی اورکو دیکھنےکی حسرت نہیں کرتا

اس کے دل میں تو محبت کا خزانہ ہے
مگروہ کنجوس خرچ یہ دولت نہیں کرتا

Rate it:
Views: 449
27 Sep, 2011