ہم نہیں ہے تو زمانہ بھی نہیں ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

ہم نہیں ہے تو زمانہ بھی نہیں ہے
اس شہر میں کوئی فسانہ بھی نہیں ہے

محبت کی منزل پر کئ سپنے سجھائے
دل کا راستہ ہے جہاں کوئی روانہ بھی نہیں ہے

اس نے صحرا میں گنوا دیں آنکھیں اپنی
جب لوٹ کر آئی تو آنکھوں میں کاجل بھی نہیں ہے

Rate it:
Views: 457
21 Jan, 2013