ہم نے آدابِ محبت کو نبھا رکھاہے

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, lahore

اُسنےہربات ميں مجرم جوبنارکھاہے
ہم نےبھی دامنِ تسليم اٹھا رکھاہے

وہ سمجھتاہےعاشقی ميں دم نہیں شايد
ہم نے آدابِ محبت کو نبھا رکھاہے

يہ سوچ کرکہ سوتےميں درد نہیں ہوتا
گہری نيند ميں ہر وقت دل کوسلارکھاہے

آتا نہیں يقيں وہ انجان اتنا ہوا کيسے
شکل نہیں پسند پر نام بھی بھلا رکھاہے
 

Rate it:
Views: 463
12 Feb, 2013