ہم نے بیوفائی نہیں کی

Poet: UA By: UA, Lahore

دیکھ لو
ہم نے تمہارے ساتھ
بیوفائی نہیں کی
تم ہی راستہ بدل گئے
مجبوریوں کو وجہ بنا کر

Rate it:
Views: 318
23 May, 2018