ہم کب سے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

ہم کب سے بیٹھےہیں آس لگائے
شائدکوئی دل کی انجمن سجائے

جس میں اشکوں کےسواکچھ نہ ملے
ہم تو ایسی محبت سےباز آئے

ہماری زندگی میں جتنےلوگ آئے
وہ سب مسکراتے گئےجوروتےآئے

ہزاروں ہیں غم سنے والےکان ہیں کم
یہاں بندہ کس کواپنےدکھڑےسنائے


 

Rate it:
Views: 416
19 Sep, 2018