ہم یوں رسم عشق ادا کرتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم یوں رسم عشق ادا کرتے ہیں
جب پیار کرتے ہیں انتہا کرتےہیں
چاہت میں ہم ایسا کمال کرتےہیں
اپنےیار سے محبت بےپناہ کرتےہیں
More Love / Romantic Poetry
ہم یوں رسم عشق ادا کرتے ہیں
جب پیار کرتے ہیں انتہا کرتےہیں
چاہت میں ہم ایسا کمال کرتےہیں
اپنےیار سے محبت بےپناہ کرتےہیں