ہمارا وعدا ہے جیون میں رنگ بھر دینگے

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi

کبھی اک بار جو سوچو گے محبت سے ہمیں
اپنی ہر سانس کو منسوب تم سے کر دینگے

تم ایک بارجو دیکھو گے مسکرا کے ہمیں
ہمارا وعدا ہے جیون میں رنگ بھر دینگے

Rate it:
Views: 584
26 Jan, 2010