ہماری تمام عمر گزری ہے سہتے رنج و الم پھر بھی مایوس نہیں ہیں زندگی سے ہم درد بھری زندگی میں کیسےخوشیاں آہیں نہ کوئی ہمدم ہے نہ ہی کوئی میراصنم تنہائی کےزنداں میں مجھےایسا لگتا ہے ایک میں ہی اداس ہوں خوش ہےساراعالم