ہماری محبتیں

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

انہیں چھوا نہ کوئی بات کی
بس یہی روداد ہے ملاقات کی

ہماری محبتیں ایسے ہی رہیں
گویا امانتیں تھیں کسی اور ذات کی

Rate it:
Views: 586
09 Mar, 2009