نہ بات نہ خیال میں کوئی ربط ہے
بس یونہی ہمیں شاعری کا خبط ہے
اپ شائع کرتے ہیں میرے شعر شکریہ
حوصلہ ہے ٓاپکا کچھ ٓاپ کا ہی ضبط ہے
اپ سب کی خیر ہو خدا جزا دے ٓاپ کو
ملے گا کس کو کیا مگر یہ اپنا اپنا بخت ہے
یونہی چلے، ہماری ویب پھولے پھلے
میرے لبوں پہ زاھد یہی دعا ثبت ہے