ہمارے خواب ٹوٹ کر بکھرتےرہتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

شام وسحر سپنے بنتے رہتے ہیں
ہمارےخواب ٹوٹ کربکھرتے رہتے ہیں

اپنے کمرے کی تنہائی میں بیٹھ کر
سپنوں کی کرچیاں چنتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 315
15 Dec, 2013