ہمارے دل میں۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہمارے دل میں ارمان پلتے رہتے ہیں
لوگوں کےپروان چڑھتے رہتے ہیں

دل پہ غم کےبادل چھائےرہتےہیں
ہم پھر بھی مسکراتے رہتے ہیں

Rate it:
Views: 299
01 Jan, 2016