ہمسفر اب تیرا شریک سفر ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تیری پارسائی نے تجھے پناہ میں رکھا غیروں سے
وہ جو منزلیں گماں کی تھیں ! وہ ہمسفر اب تیرا شریک سفر ہے

Rate it:
Views: 123
22 Jun, 2025