ہمیں اے میری زندگی تجھ سے اس کے سوا اور کیا چاہیے اپنے ٹوٹے دل سے بس اس کے لیے دعا چاہیے ہم برسوں اس کے بنا جیئے ہیں آج بھی جی لیں گے پاگل وہ اس سے وفا کرے جس کی اسے وفا چاہیئے