ہمیں بھی کسی سے محبت ہو گئی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمیں بھی کسی سےمحبت ہو گئی ہے
ہم پہ بھی خدا کی رحمت ہوگئی ہے
اس کی چاہت کی یہ سوغات ملی ہے
آنکھوں سےنیندرخصت ہو گئی ہے
آنسوؤں بھری زندگی میں تم جو آئے
خوشیوں بھری میری حیات ہو گئی ہے
ہمارانام عاشقوں کی فہرست میں آگیا
جب سےان کی نظرعنایت ہوگئی ہے
ہم بھی شایدہ کہیں بھٹک گئےہوتے
پیارکےروپ میںنصیب ہدایت ہو گئی ہے

Rate it:
Views: 478
07 Feb, 2012