خوب تر ہر طرف ہیں نظارے حسیں ہوئی روشن ندا آج کی رات ہے چل پڑے مصطفیﷺساتھ خوشبو چلی دلربا تو ہوا آج کی رات ہے