ہے اپنے شہر میں اب کے فرار کا موسم

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائشیا

ہے اپنے شہر میں اب کے فرار کا موسم
سفر سے لوٹ کے شاہد نہ کوئی گھر آئے

وہ جانتا ہے کہ مجرم نہیں ہوں میں لیکن
وہ چاہتا ہے کہ الزام میرے سر آئے

Rate it:
Views: 432
17 Aug, 2015