یا تو مجھےوصل کی دعا دیجیئے نہیں تو سدا کےلیےبھلا دیجئیے تمہاری نظرمیں گریہ نامکن ہے تو پھرمیری چاہت کاصلہ دیجئیے ہماری زندگی میں بھی بہار آجائے ایک بار حسیں چہرہ دکھادیجئیے