یاد

Poet: By: Rehmat Faraz, khuzdar

نہیں حال ہمارہ کچھ تمھارے حال سے الگ
تم فرصتوں میں یاد کرتے ہو، ہمیں تمھاری یاد سے فرصت ہی نہیں ملتی

Rate it:
Views: 431
01 Jul, 2011