یاد

Poet: Farooq Hussain By: Farooq Hussain, Karachi

میں کیا اتنا کڑوا بولتا ہوں
وہ روز مجھے
اتنی میثھی چاۓ دیتی ہے
اتنی میٹھی کے
آپ سوچ بھی نہیں سکتے

Rate it:
Views: 385
04 Nov, 2016