یاد

Poet: Asad By: Asad, mpk

اے دل تو کسی کی یاد میں آنسو بہانہ چھوڑ دے
وہ نہیں آئے گا پھر یوں امید لگانہ چھوڑ دے

پہلے کیا کم ھیں مصیبتیں اپنے یار اپنے لیے
تو خدا کے واسطے اور مزید بڑھانا چھوڑ دے
 

Rate it:
Views: 480
16 Feb, 2019