یاد ہے تم کو
Poet: Wasi Shah By: Huma Shehzad, Sailkotیاد ہے تم کو
گھر کے پچھلے لان میں ہم تم
شب بھر باتیں کرتے تھے
جھگڑا ہوتا تو ہم لڑ کر
چاند کو مصنف کر لیتے تھے
چاند سدا کا پاجی ہے
چاہے کچھ ہو مگر ہمیشہ
ایک بات ہی کیا کرتا تھا
تیری سائیڈ لیا کرتا تھا
More Love / Romantic Poetry






